کاروباری ڈائریکٹری، روزانہ کے نرخ، اشیاء کا تفصیلی جائزہ
ای کسان 2008 سے مسلسل پاکستان میں زراعت کے شعبہ سے منسلک لوگوں کے لئے کام کر رہا ہے ای کسان کا ویژن پاکستان میں زراعت کی ترقی ، زراعت کو جدت سے ہم آہنگ کرنا اور زراعت سے منسلک لوگوں کو جدید ٹیکنالوجی سے روشناس کروانا ہے۔